Chinese Groom Weds Sargodha Girl In A Traditional Desi Wedding

پاک چین دوستی رشتہ داری میں بدل گئی چینی دولہا بارات لے کر سرگودھا پہنچ گیا ، سوشل میڈیا کی دوستی کے بعد چھبیس  سالہ چینی نوجوان 21 سالہ پاکستانی دلہن شمع  کو لینےاپنی بہن کے ساتھ پاکستان آگیا ، اخبار دی نیشن کے مطابق  شادی کیتھولک کرسچن مذہبی انداز میں ہوئی تاہم راستہ روکائی اور دودھ پلائی جیسی دیسی رسمیں بھی ادا کی گئیں

 

https://web.facebook.com/162413744404687/videos/186710481975013/

Facebook Comments