Imran Khan To Throw Corrupt Politicians Against Boxer Amir Khan In The Ring

عمران خان کا کرپٹ سیاستدانوں کو باکسر عامر خان کے حوالےکرنےکا اعلان

معروف پاکستانی  نژاد  برطانوی  باکسر عامر خان کا پاکستان میں باکسنگ میچ رکھنے کا اعلان ، عامرخان کا کہنا تھا کہ ” میں انشاءاللّه اگلے سال پاکستان میں فائٹ رکھوں گا جب عمران خان وزیراعظم ہوں گے، تاکہ پاکستان کو مزید پروموٹ کیا جا سکے” ۔ 

اسی تقریب میں عامر خان کی اس بات کا جواب دیتے ہوئے عمران خان نے عامر خان سے مزاحیہ انداز میں کہا کہ ” عامر خان جب تم آو گے تو میں آپ کو مدعو کروں گا اور میں یہ چاہوں گا کہ جو ہمارے کرپٹ سیاستدان ہیں انکو ایک ایک کر کے آپ کے ساتھ باکسنگ رنگ میں ڈالوں گا”

Will put corrupt politicians in boxing ring with Amir Khan: Imran

میں انشاءاللّه اگلے سال پاکستان میں فائٹ رکھوں گا جب عمران خان وزیراعظم ہوں گے، تاکہ پاکستان کو مزید پروموٹ کیا جا سکے۔ باکسر عامر خانعامر خان جب تم آو گے تو میں آپ کو invite کروں گا اور میں یہ چاہوں گا کہ جو ہمارے کرپٹ سیاستدان ہیں انکو ایک ایک کر کے آپ کے ساتھ باکسنگ رنگ میں ڈالوں گا۔ عمران خان کا کرپٹ سیاستدانوں کو باکسر عامر خان کے حوالےکرنےکا اعلان

Posted by Awam Online on Monday, April 23, 2018

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>