Maryam’s Tweet Worked As CJ Orders To Provide Nawaz Shairf Security

چیف جسٹس نے مریم نواز کی درخواست سن لی ،   نواز شریف کو سیکورٹی دینے کا حکم جاری کر دیا 

چیف جسٹس ثاقب نثار نےسیاستدانوں اور  غیر ضروری مقامات سے سیکورٹی ہٹانے کا حکم جاری کیا تھا جس پر مریم نواز نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے یہ ٹویٹ کیا تھا 

دیکھئے چیف جسٹس نے حکم جاری کرتے ہوئے کیا ریمارکس دیے 

Facebook Comments