Shahbaz Shairf Promised To Turn Karachi Into New York And Here’s How The Social Media Reacted
خادم اعلیٰ بہت ہی اعلیٰ، جوش خطابت یا یادداشت کی کمزوری
ایک ہی دن میں کراچی کولاہوراور نیویارک بنانےکےدو دو دعوے
خادم اعلیٰ بہت ہی اعلیٰ، جوش خطابت یا یادداشت کی کمزوری
ایک ہی دن میں کراچی کولاہوراور نیویارک بنانےکےدو دو دعوے
Watch More: https://t.co/iAL8h2xYeH#92NewsHDPlus #BreakingNews #Karachi #PMLN #ShehbazSharif pic.twitter.com/ewGY9ilUii— 92 News HD Plus (@92newschannel) April 22, 2018
فیصل آباد کو مانچسٹر
اور لاہور کو پیرس بنانے کے بعد
شہبازشریف کراچی کو نیویارک بنائیں گے
اللہ پاک ہمارے وہ گناہ معاف فرمائے جنکی سزا کی صورت یہ نفسیاتی مریض ہم پہ مسلط ہے pic.twitter.com/LfTHUY6eKP— گوغلام گو (@mudazir) April 22, 2018
کراچی کو نیویارک بنائیں گے۔شہباز شریف
Karachites Be like.. 😂😂😂👇👇 pic.twitter.com/NAA2XKNwTi
— Saba بلوچ (@SabaBalochPTI) April 22, 2018
لاہور کو پیرس تو بنا دیا اب کراچی کو نیویارک بنائیں گے۔۔ یہ آدمی واقعی ذہنی مریض ہے pic.twitter.com/2d2CliKKs8
— Ahsan Malik (@Ahsanmalik001) April 22, 2018
کراچی کو نیویارک بنائیں گے شہباز شریف
اس بیان کے بعد اسٹیچو آف امریکہ کی موجودہ حالت
امریکیوں کی شہباز شریف کو ماں بہن کی گالیاں pic.twitter.com/qRBZcWhgFv— Andeel shahzad (@baapoG) April 22, 2018
دوبارہ موقع ملا تو لاھور کوپیرس کراچی کو نیویارک،فیصل آباد کو مانچسٹر اور کوئٹہ کو سویٹزرلینڈ اور پشاور کو میونخ بنائيں گے۔شہبازشریف
شہروں کےنام مت لےسیدھی طرح بول کہ قوم کوپھرسے بیوقوف بنائيں گے😜#ٹھگ_خاندان— پیارےمیاں™️ (@Mian9211) April 22, 2018
کراچی کو نیویارک بنائیں گے پنجاب اسپیڈ
یہ پی سی پیدائشی رنگ باز ہے— #سارا_ٹبر_چور_ہے (@bavagujar) April 22, 2018
پہلے لاھور میں ایک اچھا ہسپتال بناتے جہاں تمہارے خاندان کا علاج ہوتا انہیں لندن جانےکی ضرورت نہ ہوتی۔ 5سالوں میں ایک ہسپتال نہیں بناسکے کراچی کو نیویارک بنائیں گے جناب شوباز۔۔
— Abdul Jalil (@ajbaloch100) April 23, 2018
"کراچی کو نیویارک بنائیں گے"
تاکہ وزیرِاعظم کو ننگا ہونے کیلئے امریکہ نہ جانا پڑے😂😂😂😂😂— Cheema ikram (@Cheemaikram1) April 22, 2018
"لاہور کو پیرس بنایا۔ اب کراچی کو نیویارک بنائیں گے۔" شہبازشریف مائیک گراتے ہوئے۔#Josh_e_Khitabat
— عین پاکستانی (@atq_pk) April 22, 2018
موقع ملا تو کراچی کو نیویارک بنائیں گے (شہباز شریف)
اور اگر مجھے موقع ملا تو تجھے نُکرے لگاؤں گا😡
— افلاطون (@hamayoon007) April 22, 2018
اگر معوقع ملا تو کراچی کو نیو یارک بنائیں گے شہباز شریف
شہباز شریف کا مطلب ہے اگر نیویارک والے اسکو معوقعہ دیں تو میں اسکو کراچی بنا دوں گا— Andeel shahzad (@baapoG) April 22, 2018
۔#شہبازشریف_کا_بھورے_والا_میں_خطاب
2018 کےبعد ہم کراچی کو لاہور بنائیں گے۔۔#شہبازشریف_کا_کراچی_میں_خطاب
اگراللہ نےموقع دیاتو کراچی کو نیویارک بنائیں گے۔پاکستان کی معصوم عوام کو 101 توپ کی سلامی________شہبازشریف تیری پین دی سری 😉😉
— #ZēēshānMānj💖 (@ZeeshanManj008) April 22, 2018
اللہ نے موقع دیا تو کراچی کو نیویارک بنائیں گے شہباز شریف@CMShehbaz@MaryamNSharif pic.twitter.com/P5YCzCMXWk
— رانا محمد زیشان SMT) Multan) (@RanaZeeshanPMLN) April 22, 2018
محترم آپ یہاں دودھ کی نہریں بہادیں۔ ووٹ پھربھی نہیں ملنے آپ کو۔۔۔
کہتے ہیں کہ گرین لائن کے بعد بلیو لائن اور اورنج لائن بھی چلائیں گے۔۔۔ کراچی کو جنوبی ایشیا کا نیویارک بنادیں گے نہ نہ نیویارک نہیں لاس ویگاس۔۔۔ میامی بیچ جیسا کچھ بنائیں تو پھر سوچیں گے کچھ مگر ووٹ نہیں پڑنا میاں pic.twitter.com/OAaNiNpWVb— Syed Shahnoor Haider (@shahnoor3000) April 22, 2018
کراچی جنوبی ایشیا کا نیویارک بنائیں گے. شہباز شریف
مبارک ہو کراچی والو تمہاری تو سنی گئی آخر.
پنجاب کو پیرس دے دیا سندھ کو نیو یارک اور باقیوں کو کیا دیتے ہیں آنے والے دنوں تک انتظار کریں. 😂😂😂
ممبئ پشتونوں کو دے رہے ہیں اس حساب سے— Mudassar Butt (@MBPti) April 22, 2018