Talat Hussain’s Show Muted Again And Again Due To Remarks Against Chief Justice, Talat Hussain’s Response On Social Media
جیو نیوز پر اینکر طلعت حسین کے پروگرام کے کچھ حصوں کو سنسر/ کاٹا گیا ہے جس پر انہوں نے اپنے ناظرین سے معذرت کی ہے
طلعت حسین کے پروگرام میں طلال چودھری اور بشری گوہر بطور مہمان مدعو تھے _ پروگرام کے بعد طلعت حسین نے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ ان کے پروگرام کے ابتدائی حصے کو جہاں وہ پختون خوا میں چیف جسٹس کے پروٹوکول پر بات کر رہے تھے آواز خاموش کی گئی،
انہوں نے لکھا ہے کہ اس پر وہ ناظرین اور مہمانوں سے معذرت خواہ ہیں اور اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہم کس قدر مشکل اور سنسرشپ کا شکار ہیں _
https://www.facebook.com/162413744404687/videos/186652321980829/
First part of my program today 'muted' references to CJP's protocol in KP. Apologies to viewers & to the guests. This censorship speaks of fear & intimidation under which the media is operating. Sad that we can't even debate genuine concerns within bounds of reason & civility.
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) April 22, 2018